Quran:
Aur Khao jo kuch tumhe Allah ne Rozi di Halal pakiza'h aur Daro Allah se Jis par tumhe Iman hai.
HALWA KHANA SUNNAT YA BID'AT?
wahabi bolta hai k halwa bid'at hai magar samjhta nahi k kya bol raha hai Q k Hadis-e-Paak me hai k "Hazrat Aaisha Siddiqa'h radi Allah anha farmati hai k Rasool Allah sallallaho alaihi wa sallam ko Shahad aur Halwa Pashand tha"
(Bukhari,Vol.3,kitabut Talaq)
is Hadis se malum howa k Rasool Allah sallallaho alaihi wa sallam ko Halwa Pashand tha yani "Halwa khana Sunnat"
Lamh-e-fikar:
jo Rasool Allah sallallaho alaihi wa sallam ki Pasand ko Bid'at kahta hai us ko Aap kya kahna Pasand karoge?
Be Ishq Muhammad jo Padhte hai Bukhari
Aata hai Bukhar un ko,Nahi aati Bukhari.
============================================
صحیح بخاری
کتاب الاطعمۃ
باب: میٹھی چیز اور شہد کا بیان۔
حدیث نمبر: 5431
حدثني إسحاق بن إبراهيم الحنظلي، عن أبي أسامة، عن هشام، قال أخبرني أبي، عن عائشة ـ رضى الله عنها ـ قالت كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يحب الحلواء والعسل
مجھ سے اسحاق بن ابراہیم حنظلی نے بیان کیا، ان سے ابواسامہ نے، ان سے ہشام نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ مجھے میرے والد نے خبر دی اور ان سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حلوا اور شہد پسند فرمایا کرتے تھے

ReplyDeleteکتاب الاطعمۃ